پاکستان میں پہلی مرتبہ ایسی ایپلیکیشن ملی ہے جس میں آپ آنکھیں بند کر کے کوئی بھی چیز منگوا سکتے ھیں بُہت ہی خوشی ہوئی جو چیز منگوائی ہر لحاظ سے زبردست اللّٰہ تعالٰی آپکو لوگوں کو خوش رکھے آمین
Amna Kayani
Verified
03 November 2023
I order first time from priceoye and the experience was very good... trust worthy