میں نے PriceOye سے itel 200+ آرڈر کیا میرا مجموعی تجربہ بہت اچھا رہا ڈلیوری کافی تیز تھی بس آرڈر کنفرمیشن میں تھوڑا وقت لگا اس کے علاوہ موبائل مکمل محفوظ پیکنگ کے ساتھ صحیح حالت میں موصول ہوا یہ موبائل اپنے بجٹ کے حساب سے بہت اچھا ہے صرف ایک بات تھوڑی کنفیوزنگ لگی ویب سائٹ پر 8GB RAM اور 128GB Storage لکھا تھا جبکہ اصل میں 3GB RAM اور 5GB Virtual RAM ہے بہتر ہوگا یہ بات واضح طور پر لکھی جائے تاکہ خریدار کو غلط فہمی نہ ہو باقی PriceOye ایک مستند آن لائن اسٹور ہے یہ میرا ان سے تقریباً چوتھا آرڈر ہے اور ہر بار تجربہ بہت اچھا رہا بجٹ کے حساب سے موبائل واقعی اچھا ہے مجموعی طور پر میری خریداری کا تجربہ بہت اچھا رہا