Itel Power 700 (2024)*
خریدا اور میری خریداری نہایت تسلی بخش رہی۔ فون کی بیٹری بہت مضبوط ہے، کالنگ پرفارمنس بہترین ہے اور ٹرپل سم سپورٹ اس کی سب سے اچھی خصوصیت ہے۔ ڈلیوری، پیکنگ اور فون کی حالت سب کچھ بہترین ملا۔ میں Pricoye کی سروس اور اس موبائل دونوں سے مکمل طور پر مطمئن ہوں۔
شکریہ شکریہ شکریہ

Priceoye.pk
Dear Valued Customer, We're glad to hear you had a smooth and satisfying experience with your Product. Your trust means a lot to us — we truly appreciate your support and recommendation!
Looking forward to serving you again at PriceOye!