جو بھی آن لائن کوئی بھی چیز منگوائے تو پیکنگ کے اندر رسید یا بل کا ہونا لازمی ھے تاکہ وارانٹی کا کلیم کرنے اور تصویق میں کوئی پریشانی نہ ہو۔ ہر پیکنگ کے اندر اس کی فزیکل انوائیس ہونی ضروری ھے۔
پرائیس اوئے کو 10 دفع کال کرنے کے بعد بل ملتا ھے ان کی کسٹمر سروس کی ٹیم بہت سُست ھے۔

Priceoye.pk
Dear Valued Customer, We're glad to hear you had a smooth and satisfying experience with your Product. Your trust means a lot to us — we truly appreciate your support and recommendation!
Looking forward to serving you again at PriceOye!