پروڈکٹ تو بہت اچھی ہے کیونکہ پہلی دفعہ منگوائی تھی ڈر تو لگ رہا تھا کہ کیا پتہ کیسی ہوگی باقی سب ٹھیک ہے نارمل چیز ہے جیسے مارکیٹ میں مل جاتی ہے بالکل ویسی ہی ہے نہ تو اتنی اچھی ہے اور نہ ہی اتنی بری ہے بس یہ سمجھیں کہ جیسے باہر دکان پہ مل جاتا ہے ویسا ہی ہے