اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بہت اچھا پاور اسٹیشن ہے
جو کوئی بھی 5 وولٹ سے لے کر 20 وولٹ تک کی کوئی بھی ڈیوائس چارج کرنا چاہتا ہے بلا جھجھک خرید سکتا ہے
ایک بار کی چارجنگ میں 10 موبائل بیٹری فل کرتا ہے میں اس پراڈکٹ سے مطمئن ہوں
ایک شکایت ہے سگما کمپنی کے حوالے سے
کہ اگر کمپنی کو خسارہ ہونے کا خدشہ نہ ہو اور کمپنی بند ہو جانے کے چانس نہ ہوں تو پراڈکٹ کے لیے ساتھ مناسب ایڈاپٹر بھیج دیا جائے تو مناسب رہے گا
کیوں کہ اس پاور اسٹیشن کو چارج کرنے کے لئے میرے پاس کوئی مناسب چارجر نہیں تھا
خیر الحمدللہ ﷻ
میں نے ایک اچھا ایڈاپٹر تیار کر لیا ہے جو اس کو 3 گھنٹے میں آرام سے فل کر دیتا ہے
اب ہر کسٹمر تو ٹیکنیکل نہیں ہوتا
اس لیے کسٹمر کی آسانی کے لیے اور پراڈکٹ کی بہتر اور دیر پا کار کردگی کے لیے کمپنی کا ایڈاپٹر ہونا ساتھ ضروری ہے
چاہے ایڈاپٹر کے لیے مزید قیمت تھوڑی بڑھا لیں
جزاک اللّہ ﷻ