⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
ساؤنڈ کوالٹی، بیٹری اور ANC سب بہت زبردست ہیں۔
بیس کافی پاورفل ہے اور کالز کے دوران مائیک بھی کلئیر کام کرتا ہے۔
اپنی قیمت کے حساب سے واقعی بہترین ایئربڈز ہیں۔ Highly Recommended 👍
اور PriceOye کی سروس بھی بہت اچھی رہی، صرف 1 دن میں ہی پارسل ڈیلیور کر دیا۔ 👏
Priceoye.pk
Dear Valued Customer, We're glad to hear you had a smooth and satisfying experience with your Product. Your trust means a lot to us — we truly appreciate your support and recommendation!
Looking forward to serving you again at PriceOye!