السلام علیکم
بھائیو پرائس اے ہیں بالکل ریل اور اچھے ڈسکاؤنٹ میں بہترین پیکنگ کے ساتھ بہترین طریقے سے وقت سے پہلے ہیٹ ڈلیور ہو جاتا ہے ۔اور ان کی سب سے اچھی بات ہے کہ یہ ہماری ائی ڈی پر ویڈیو بھی سینڈ کرتے ہیں جو ہمارا پیک ہو رہا ہوتا ہے اور جو انہوں نے وقت دیا ہوتا ہے ڈیلیوری کا وہ بھی بالکل ٹھیک ہے بلکہ ٹائم سے پہلے ہی ہمیں ریسیو ہو جاتا ہے اور میں استعمال کر رہا ہوں یہ ایر برڈز بالکل بہترین جا رہے ہیں اور انہوں نے ڈسکاؤنٹ بھی بہت اچھا کیا اور ان کی پرفارمنس تو بہت اچھا ہے ارٹ گھنٹے خالی ایر ورڈز ہی چلتے رہتے ہیں وہ جوائن کر لیجیے بورڈ ہے وہ تقریبا پانچ چھ دن نکال جاتا ہے میں تو ان سے کافی متاثر ہوا بہترین کام کر رہے ہیں